• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ منسوخ

لاہور( وقائع نگار خصوصی ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے ،چیف جسٹس کےراولپنڈی بنچ میں پر ہونے کی وجہ سے گذشتہ روز مقدمات پر سماعت نہیں ہو سکی۔
تازہ ترین