• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: 3 انٹرنیشنل فلائٹس دھند کے باعث سیالکوٹ ایئرپورٹ پر اتارلی گئیں

دھند کے باعث بیرون ممالک سے لاہور آنے والی پروازوں کا رخ تبدیل کردیا گیا۔

ایوی ایشن حکام کے مطابق بیرون ملک سے لاہور آنے والی 3 پروازیں سیالکوٹ ایئرپورٹ پر اتارلی گئیں۔

حکام کے مطابق دوحا سے آنے والی پرواز کیو آر 620، ای کے 624 اور پی 141 سیالکوٹ ایئرپورٹ پر لینڈ کرائی گئیں۔


ایوی ایشن حکام کے مطابق بیرون ممالک سے آنے والی پروازوں کو لاہور کے بجائے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر اتارنے کا فیصلہ دھند کے باعث کیا گیا۔

تازہ ترین