• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر منصفانہ مردم شماری سراسر ناانصافی ہے، فاروق ستار


متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ غیر منصفانہ مردم شماری سراسر ناانصافی ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ مجھے کسی سے کوئی تعصب نہیں اور نا ذاتی دشمنی ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ مردم شماری کو صحیح کروایا جائے کیونکہ معاشی مسائل سمیت تمام چیزوں کا حل درست مردم شماری میں ہے۔

تازہ ترین