• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ : ڈیفالٹروں سے واجبات کی وصولی کیلئے محکمہ مال سے رابطہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )لیسکو نے قصبہ مانانوالہ سے تعلق رکھنے والے 6ڈیفالٹروں سے واجبات کی وصولی لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت کرنے کیلئے محکمہ مال سے رابطہ کرلیا ہے ان ڈیفالٹروں کے ذمہ بجلی کے بلوں کی مجموعی رقم کا اندازہ لاکھوں روپے میں لگایا گیا ہے جن میں شبیر احمد، محمد جمیل، راجہ داد، خالد محمود، محمد خورشید اور ریاض احمد شامل ہیں۔
تازہ ترین