• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں جمعرات کوموسم سرد اور خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی7، دالبندین منفی 5اور زیارت میں منفی 5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعہ کوبلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا۔
تازہ ترین