• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا رہیگا نہ ووٹ آٹا چینی چور، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ2021 عوام دشمن، ظالم ،ووٹ چور مافیا کے خاتمے اور عوامی اقتدار کی بحالی کا سال ہے، یقین ہے کہ پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ ووٹ آٹا چینی چور ۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2021عوام دشمن ظالم ووٹ چور مافیا کے خاتمے اور عوامی اقتدار کی بحالی کا سال ہے۔

تازہ ترین