نیویارک (جنگ نیوز )ایران نے اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کو مطلع کیا ہے کہ وہ یورینیم کو 20 فی صد تک افزودہ کرنا چاہتاہے۔ایران جولائی 2015ء میں چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری سمجھوتا طے کرتے وقت 20فی صد تک یورینیم کو افزودہ کررہا تھا۔