• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیپکو کا شکایتی سیل غیرفعال صارفین کو مشکل

جیکب آ باد(نامہ نگار) سیپکو کا شکایتی سیل غیر فعال ہو گیا ہے۔ جس کے باعث صارفین اور شہریوں کو مشکلات کاسامنا ہے،بجلی کے متعلق شکایت کے لئے دیا گیا نمبر 118بند ہے جبکہ دیئے گئے موبائل فون نمبر بھی اٹینڈ نہ ہونے کی شکایات ہیں ۔شکایتی سیل میں عملہ تو مقرر ہے ۔جو اکثر ڈیوٹی سے غائب رہتا ہے۔ صارفین نے چیف سیپکو سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین