• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خرم ہمایوں نے نیب کے ڈر سے اپنے سر میں گولی ماری، پلوشہ خان


پاکستان پیپلز پارٹی کی  رہنما پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ  خرم ہمایوں نے نیب کے ڈر سے اپنے سر میں گولی ماری، خرم ہمایوں کی موت کے وقت نیب چیئرمین مخالفین کو پکڑنے کی تیاری میں تھے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  پلوشہ خان نے کہا کہ  اسامہ کو گولیاں ماری جارہی تھیں تو وزیر داخلہ سیاسی بیان بازی کررہےتھے۔


پلوشہ خان نے کہا کہ چیف جسٹس سے گزارش ہے کہ موت کا یہ رقص بند کروایا جائے۔

تازہ ترین