• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان اپنے جرائم اوگرا پر تھوپ کر فنکاری نہ دکھائیں، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات  پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے جرائم اوگرا پر تھوپ کر فنکاری نہ دکھائیں۔

پلوشہ خان نے اپنے بیان میں کہا کہ پیٹرول قیمتوں میں اضافہ نئےسال کی خوشیوں پر بمباری ہے۔


انہوں نے کہا کہ عوام کے ووٹ پر ڈاکا مارنے والے عوام کی جیب پر ڈاکا مار رہے ہیں۔

پلوشہ خان نے کہا کہ پٹرول قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بے قابو ہو جائے گی۔

تازہ ترین