• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PSL6، پلاٹینم کیٹیگری کے غیرملکی کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان سُپر لیگ 6 (پی ایس ایل 6) کے لیے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پی ایس ایل 6  کے لیے کرس گیل، ڈیوڈ ملر، راشد خان، ڈیوڈ ملان، ڈین براوو، کرس لین، ایلکس ہیلز  پی ایس ایس ایل 2021ء کے پلاٹینم روسٹر میں شامل ہیں۔

 پی ایس ایل 6، 2021ء کے لیے پلاٹینم کیٹیگری میں مورنے مورکل، محمد نبی،  عمران طاہر، ڈیل اسٹین، ٹام بنٹن اور کرس جارڈن  کا نام بھی پلاٹینم کیٹگری شامل ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل) 2021ء کی ڈرافٹنگ 10 جنوری کو لاہور میں ہوگی۔

تازہ ترین