• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رنویر سنگھ کا اہلیہ دیپیکا پڈوکون کو خوبصورت تحفہ

بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو ایک خوبصورت تحفہ دے دیا۔ 

دیپیکا کی سالگرہ کے موقع پر رنویر نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انھیں یہ تحفہ دیا۔ 

رنویر سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیر شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر زندگی کی 35 بہاریں دیکھنے والی دیپیکا کی بچپن کی تصویر شیئر کی۔ 


اپنے پیغام میں رنویر نے اہلیہ کو ’میری جان، میری زندگی اور میری گڑیا کہہ کر پکارا۔‘ 

ساتھ میں انھوں نے دیپیکا پڈوکون کو ٹیگ کرتے ہوئے انھیں سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔ 



تازہ ترین