• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

20 فیصد تک افزودہ یورینیم کی تیاری ایران نے تصدیق کر دی

تہران (جنگ نیوز )ایران نے تصدیق کر دی ہے کہ اس نے اپنی جوہری تنصیبات میں سے ایک میں 20 فیصد تک افزودہ یورینیم کی تیاری شروع کر دی ہے۔ جوہری توانائی کے ایرانی ادارے کے اس موقف کے ساتھ ہی اس بارے میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے اس حوالے سے اعلان کی بھی تصدیق ہو گئی ہے۔ اس عالمی ایجنسی کے مطابق ایران کی طرف سے ایسا کیا جانا دو ہزار پندرہ میں طے پانے والے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

تازہ ترین