• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ مچھ کے ملزمان سے متعلق اطلاع دینے پر 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

حکومت بلوچستان نے  سانحہ مچھ کے ملزمان سے متعلق اطلاع دینے پر 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ واقعے کے  ملزمان کے بارے میں اطلاع دینے والے کا نام  صیغہ راز  میں رکھا جائے گا۔

حکومت بلوچستان نے اطلاع دینے کے لیے پولیس مددگار، پولیس کنٹرول اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سے رابطہ  کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین