• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان کوئٹہ آئیں، مظاہرین


کوئٹہ میں دھرنا دینے والے مظاہرین اپنے مطالبے پر قائم ہیں، مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے وزیراعظم عمران خان کوئٹہ آئیں۔

سانحہ مچھ کے خلاف کوئٹہ کے ایک شہری نے تادم مرگ بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

شہری سجاد حسین نے بھوک ہڑتال کے لیے پریس کلب کے باہر کیمپ لگالیا۔

 شہری کے ہمراہ ہزارہ برادری کے افراد اور سول سوسائٹی کے نمائندے بھی موجود ہیں۔

تازہ ترین