• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوشش ہوگی کہ اس بار فائنل جیتیں، سی ای او لاہور قلندر


لاہورقلندرز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی ٹیم کے لیے جیسا چاہتے تھے ویسے کھلاڑی پک کیے، کوشش ہوگی کہ اس بار فائنل جیتیں۔

عاطف رانا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  سارا سال ہمارا پلیئرہنٹ پروگرام چلتا ہے جس میں نوجوان کھلاڑیوں کو گروم کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ راشد خان پہلے چار پانچ میچز کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔

عاطف رانا نے کہا کہ  ورلڈ اسٹار راشد خان یہاں کی کنڈیشنز کو سمجھتے ہیں۔

تازہ ترین