آپ آف لائن ہیں
بدھ6؍ جمادی الثانی 1442ھ 20؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی کو سبزیاں اور پھل دینے والا ملیر تباہی کے دہانے پر

کراچی کو تازہ سبزیاں اور پھل فراہم کرنے والا ملیر تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔

ملیر ندی کے صاف ماحول اور صحت بخش پانی کو صنعتی فضلے، سیوریج کی گندگی اور سپر ہائی وے پر بنے بھینسوں کے باڑوں نے آلودہ کر دیا۔

حکومتی اداروں کی عدم توجہی کے باعث غذائی ضرورت پوری کرنے والا ایک قیمتی ذریعہ خاتمے کے قریب ہے، اس کے ساتھ فضائی آلودگی میں بھی اضافہ ہور ہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید