• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی جانے کابیان فضل الرحمٰن کی ذاتی رائے ہے، کائرہ

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء قمر زمان کائرہ نے راولپنڈی جانے کے بیان کو فضل الرحمٰن کی ذاتی رائے قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں قمر زمان کائرہ نے کہا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسوں ميں کوئی کچھ بھی کہے ضروری نہیں سب تسلیم کریں، انہوں نے جلسوں ميں فوج مخالف تقریروں کی بھی مخالفت کردی۔

تازہ ترین