اسلام آباد(نمائندہ جنگ)معلوم ہوا ہے کہ پولیس گر دی کا نشانہ بننے والے اسامہ ستی قتل کی جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ وزارت داخلہ کو بھیج دی گئی ہے، جوڈیشل انکوائری ایڈیشنل ڈپٹی کمشنررانامحمدوقاص نے کی ، رپورٹ میں پانچوں اےٹی ایس اہلکاروں کوذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے اور انکے خلاف دہشتگردی دفعات کےتحت مقدمہ چلانےکی سفار ش کی گئی ہے۔