• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی اسامہ ستی کے اہل خانہ سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان اسامہ ستّی کے اہل خانہ سے ملاقات کی، ملاقات میں اسامہ ستی کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

وزیراعظم نے اسامہ ستی کی روح کے ایصال ثواب اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

وزیراعظم نے المناک واقعہ پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور اسامہ ستّی کے والد کو مکمل انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔

تازہ ترین