• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منہاج برنا کی دسویں برسی آج منائی جائیگی 


کراچی (پ ر)معروف صحافی رہنما،پی ایف یو جے اور ایپنک کے سابق صدر منہاج محمد خان بر نا کی دسویں برسی 14جنوری کو منائی جائے گی۔کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر نظام الدین صدیقی،جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی سمیت مجلس عاملہ کے اراکین کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ منہاج برنا کی زندگی جدوجہد سے عبارت تھی انہوں نے کبھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ان کی شخصیت آزادی رائے اور جمہوریت پر یقین رکھنے والوں کیلئے مشعل راہ ہے۔

تازہ ترین