• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہراسانی کے خاتمے کیلئے قانون کی تیاری!!”جیو پاکستان“ میں تفصیلی بحث آج ہوگی

کراچی (جنگ نیوز) تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے خاتمے کیلئے قانون کی تیاری ہورہی ہے لیکن بہتر ہوگا کہ حکومت اس پر عملدرآمد کی گارنٹی بھی کرادے۔ یہی وہ اہم موضوع ہے جس پر جمعرات کے روز پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں تفصیلی بحث ہوگی۔ دوسری جانب پولیو ٹیمیں ایک بار پھر نشانے پر ہیں، اب اس وائرس کے خلاف جنگ اور بھی تیز ہونی چاہیئے۔ اِن تمام موضوعات کو بھی ”جیو پاکستان“ کے مختلف سیگمنٹس کی زینت بنایا جائے گا۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں مارننگ شو صبح9 بجکر5 منٹ پر نشر ہوگا۔

تازہ ترین