• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ جام کمال کا نواب ثناء اللہ زہری سے اظہار تعزیت

کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ جام کمال خان نے سابق وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری اور تحریک انصاف کے رکن بلوچستان اسمبلی نوابزادہ میر نعمت اللہ زہری کی والدہ کی وفات پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئےمرحومہ کی مغفرت جنت میں بلنددرجات اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
تازہ ترین