• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماد الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا، مولانا عبدالخبیر آزار

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزار کا کہنا ہے کہ جماد الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔

مولانا عبدالخبیر آزار نے بتایاکہ اجلاس وزارت مذہبی امور کے دفتر پاک سیکریٹریٹ میں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اجلاس میں محکمہ موسمیات، سپارکوں اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ماہرین سے بھی مدد لی جائے گی۔

تازہ ترین