• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سیلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا، مریم نواز


پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم نواز کا کہنا ہے کہ صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سیلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا۔

مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کہتا ہے واردات میں نے نہیں، میرے مقرر کردہ ایجنٹوں نے کی ہے۔


 مریم نواز نے کہا کہ سات سال سے کھٹائی میں پڑی اس واردات کا فیصلہ ہوگیا ہے، اب تحریری فیصلہ باقی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 19 جنوری کو حساب مانگنے آرہے ہیں۔

تازہ ترین