• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 69 لاکھ ڈالر کا اضافہ

نئے سال کے پہلے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 69 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق آٹھ جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 51 کروڑ ڈالر رہے۔

8 جنوری تک کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر اضافے سے 7 ارب 11 کروڑ ڈالر ہیں۔ جبکہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوکر 13 ارب 40 کروڑ ڈالر ہیں۔

تازہ ترین