• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا، مریم نواز

صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا، مریم نواز 


لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا،کہتا ہے واردات میں نے نہیں میرے مقرر کردہ ایجنٹوں نے کی ہے، جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا،کہتا ہے واردات میں نے نہیں میرے مقرر کردہ ایجنٹوں نے کی ہے( فوج جانتی ہے کہ) سات سالوں سے کھٹائی میں پڑی اس شرمناک واردات کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ اب تحریری فیصلہ باقی ہے۔ 19 جنوری کو حساب مانگنے آ رہے ہیں انشااللہ۔

تازہ ترین