• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہما نواب کے اکاؤنٹ سے بینک کے جعلی نمائندے نے دو لاکھ روپے نکال لیے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ ہمانواب سائبرکرائم کا شکار ہوگئیں۔ ماضی کی معروف ٹی وی اداکارہ ہما نواب کا کہنا ہے کہ بینک نمائندہ بن کر کال کرنے والے نے اکاؤنٹ بند کرنے کی دھمکی دی۔اداکارہ نے بتایا کہ نمائندے نے ذاتی تفصیلات پوچھ کر اکاونٹ سے 2 لاکھ روپے نکال لیے۔

تازہ ترین