• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان: کورونا کی دوسری لہر کے دوران خودکشیوں میں اضافہ

جاپان میں کوروناوائرس کی دوسری لہر کے ساتھ ہی خودکشیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

ایک سروے کے مطابق مرض کی دوسری لہر میں خودکشیوں میں اضافہ ہوا ہے اور یہ اضافہ خواتین اور بچوں میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ طویل وبائی بیماری نے صنعتوں کو بری طرح متاثر کیا ہے جہاں زیادہ خواتین ملازمین ہیں جس سے ماؤں پر بوجھ بڑھتا جارہا ہے جبکہ گھریلو تشدد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

تازہ ترین