• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپےاضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 850 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 257 روپے اضافے سے 96 ہزار 750 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 10 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 844 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین