پاک فوج استحکام کی ضامن، اوورسیز پاکستانی قیمتی اثاثہ ہیں: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاک فوج پاکستان کی سلامتی، استحکام اور ترقی کی ضامن ہے۔ اگر آج ہماری بہادر فوج نہ ہوتی تو ہمارا حال عراق، لبنان اور شام سے بھی بدتر ہوتا۔