• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدثر نذر کا امارات کرکٹ بورڈ سے 3سال کا معاہدہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے امارات کرکٹ بورڈ سے تین سالہ معاہدہ کر لیا ۔ وہ ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور قومی سلیکٹر کی زمہ داریاں نبھائیں گے ۔ امارات کرکٹ بورڈ نے پہلی مرتبہ باقاعدہ قومی کرکٹ اکیڈمی بنائی ہے۔ اکیڈمی کے حوالے سے ای سی بی کا آئی سی سی اکیڈمی کے ساتھ معاہدہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مدثر نذر معاہدے کے تحت آئی سی سی اکیڈمی میں بھی معاونت کریں گے۔

تازہ ترین