کراچی (پ ر) دی نیوز کراچی کے سابق کارکن محمد یوسف انتقال کرگئے ۔ نماز جنازہ گلزار ہجری نزد پولیس اسٹیشن ابوالحسن اصفہانی روڈ کراچی میں بعد نماز جمعہ مقامی مسجد میں ادا کی جائیگی۔
یہ پیشرفت خطے میں بینک کی موجودگی مضبوط بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ احتجاج اور لانگ مارچ سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
آئی جی ریلوے پولیس فخر سلطان کے حکم پر چیف کمرشل منیجر ریلوے نے پولیس کو مراسلہ ارسال کر دیا۔
ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے یہ الرٹ جاری کیا ہے۔
وزیرِ بلدیات سندھ نے کہا ہے کہ اردو بولنے والے میرے بہن بھائی ہیں، انہیں کسی قسم کے خوف میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے۔
سٹی پولیس نوشکی کے مطابق دونوں اہلکار پولیو ٹیم کی نگرانی پر مامور تھے۔
فلم کی ریلیز سے قبل عمران خان نے مداحوں کو اپنی آنے والی فلم کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے اپنی فلمی دنیا میں واپسی کی تصدیق بھی کر دی۔
عمیر جسوال نے والد کے انتقال کی افسوس ناک خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے شیئر کی ہے۔
اقراء عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ صبا قمر کے کام نے میرے فنی سفر پر گہرا اثر ڈالا ہے۔
کرکٹر نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کا یہ بہترین وقت ہے۔
واشنگٹن میں 24 ستمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات ہو گی۔
بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں۔
سری لنکا ویمنز ٹیم صرف 69 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
چینی میڈیا کے مطابق یو شیو ژین نامی خاتون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جعلی شناخت بنائی تھی۔
میئر نیویارک نے امریکی صدر کے میڈیا پر پابندی کے اقدام سے بھی اختلاف کا اظہار کیا ہے۔
ننھی بچی نے ’ورلڈ کیوب ایسوسی ایشن‘ کے مقابلوں میں 3 دن میں خواتین کا عالمی ریکارڈ 2 بار توڑا