• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوگرا نے 12سال بعد نئے سی این جی لائسنس پر سے پابندی ہٹالی، درخواستیں طلب

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)تیل اور گیس شعبے کے ریگولیٹر ادارے اوگرا نے بارہ سال بعد نئے سی این جی لائسنس پر سے پابندی ہٹا لی۔

اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا،نئے سی این جی اسٹیشنز صرف آر ایل این جی پر لگائے جاسکیں گے، اوگرا نے نئے لائسنس کے حصول کیلئے درخواستیں طلب کرلیں۔

اوگرا کے مطابق نئے سی این جی اسٹیشنز صرف آر ایل این جی پر لگائے جاسکیں گے اور لائسنس کو ملکی گیس پر تبدیل کرنے کا دعوی نہیں کیا جاسکے گا۔

تازہ ترین