• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تونسہ شریف(نمائندہ جنگ)تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم حنظلہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن ڈیرہ غازیخان حسن جاوید بھٹی نے رات گئے تونسہ میں زیادتی کا شکار تین سالہ بچی کے والد ﷲ ڈتہ اور انکی والدہ سے ملاقات کی اور کہا ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا انہوں نے کہا وہوا پولیس نے زیادتی کیس کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔بچی کے والد ﷲ ڈتہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ملزم کو سر عام پھانسی دی جائے۔

تازہ ترین