ایک زخمی دوران علاج دم توڑ گیا جس کی شناخت شہزاد کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق قلات کے علاقے کلی عزیز آباد گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی ۔
کراچی میں آج صبح اور رات میں کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ہے۔
سمر کیمپ میں موجود 10 لڑکیاں اور ایک کونسلر سمیت 41 افراد اب بھی لاپتا ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ نظام ہی دو جماعتوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، تیسری پارٹیاں کبھی کامیاب نہیں ہوئیں
یہ درخواستیں پی ایف یو جے، سینئر صحافی حامد میر اور اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے دائر کر رکھی ہیں۔
مذاکرات کے لیے آئے اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے اختیارات نہیں تھے: فلسطینی حکام
اشری رام ناتھ مہاراج نے کہا کہ متاثرین اپنے رشتے داروں کے پاس یا مہیشوری کمیونٹی سینٹر میں ہیں۔ وزیراعظم سے گزارش ہے اس معاملے کو دیکھیں۔
پولیس کے مطابق کمسن کار ڈرائیور کی شناخت 13 سالہ حاشر کے نام سے ہوئی ہے، جسے شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 7 جولائی 1999 کو حوالدار لالک جان نے کارگل جنگ میں دشمن کے حملوں کو بہادری سے پسپا کیا۔
حارث رؤف کی میجر لیگ کرکٹ میں ٹیم سان فرانسسکو یونیکارنز نے ان فٹ ہونے کی تصدیق کر دی۔
اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یمن میں الحدیدہ پورٹ سمیت حوثیوں کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
ایلون مسک کے تیسری سیاسی جماعت کے اعلان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ تیسری جماعت شروع کرنے سے الجھن میں اضافہ ہوگا۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن روانہ ہو گئے۔