• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوال 1۔ مصور غم کسے کہا جاتا ہے؟

سوال 2۔ مادرملت کس خاتون کا خطاب ہے؟

سوال 3۔ علامہ اقبال کا مزار کہاں واقع ہے؟

سوال4۔ کینیڈا کے قومی کھیل کا نام بتائیں؟

سوال5۔ اہرام مصرکس ملک میں ہیں؟

سوال6۔ فیصل مسجد کس شہر میں ہے؟

سوال 7۔ دیوار چین کہاں ہے؟

سوال 8۔ اس روشنی کا نام بتائیں جو شہد کی مکھی تو دیکھ سکتی ہے مگر انسان نہیں ؟

سوال 9۔ دنیا میں وہ کون سا شہر ہے جو زیر زمین آباد ہے؟

سوال 10۔ انجیل مقدس کس پیغمبر پر نازل ہوئی؟

ذہنی آزمائش کے درست جوابات

جواب 1 علامہ راشد الخیری کو

جواب 2 محترمہ فاطمہ جناح

جواب 3 لاہور میں

جواب 4 آئس ہاکی

جواب 5 مصر میں

جواب 6 اسلام آباد میں

جواب 7 چین میں

جواب 8 الٹراوائلٹ ریزز

جواب 9 تیونس کا شہر مطماطہ

جواب 10 حضرت عیسی علیہ السلام پر

تازہ ترین