• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین، جعفریہ الائنس پاکستان، امامیہ آرگنائزیشن، ہیت آئمہ مساجد وعلمائے امامیہ، مجلس ذاکرین امامیہ کے زیر اہتمام شہید قاسم سلیمانی اور ان کے رفقا کی پہلی برسی اور شہدائے سانحہ مچھ کوئٹہ کی یاد میں مجلس ہفتہ کو امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی بلاک 20 میں ہو گی۔ ملک بھر سے نامور علماؤخطبا ء شرکت کریں گے۔

تازہ ترین