• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ ٹاؤن، بیوی نے شوہر کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مبینہ ٹائون تھانے کی حدود قائد اعظم کالونی نور مسجد کے قریب گھر کے اندر فائرنگ سے 45سالہ محمد ولی ولد بسم ﷲ جاں بحق ہو گیا،پولیس نے بتایا کہ مقتول کو اسکی بیوی شاہین بی بی نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے،جسے گرفتار کرلیا گیا ۔پولیس نے بتایا کہ مقتول نے تین شادیاں کی ہوئی تھیں۔

تازہ ترین