• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیونارڈو ڈاونچی کی ایک شاہکار پینٹنگ کی مسروقہ کاپی اچانک مل گئی

اشروم (جنگ ڈیسک)عظیم اطالوی مصور لیونارڈو ڈاونچی کی ایک شاہکار پینٹنگ کی پانچ سو سال پرانی مسروقہ کاپی اچانک مل گئی ہے۔ ڈاونچی کے ایک شاگرد کی بنائی ہوئی یہ پینٹنگ جس میوزیم کی ملکیت ہے اسے علم ہی نہیں ہو سکا تھا کہ وہ چوری ہو چکی تھی۔اطالوی دارالحکومت روم سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق یہ پینٹنگ یسوع مسیح کا ایک ایسا پورٹریٹ ہے، جو پہلی بار بنایا تو ڈاونچی نے خود تھا لیکن جو پینٹنگ چوری ہوئی تھی وہ اس پورٹریٹ کی ایسی ہوبہو نقل تھی، جو ڈاونچی کے ایک شاگرد جیاکومو آلیبرانڈی نے بنائی تھی۔
تازہ ترین