• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کواحساس ہوگیا کہ نواز شریف اور شہباز شریف بہتر کام کرتے رہے، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ لوگوں کو احساس ہوگیاہے نوازشریف اورشہباز شریف پاکستان کی بہتری کیلئے کام کرتے رہے ۔ ان خیالات کا اظہار غزالی سلیم بٹ نے علی پرویز ملک اور چوہدری شہباز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین