بوئے، تاپسی پنو کے دفاع میں سامنے آگئے
سابق بیڈ منٹن کھلاڑی اور کوچ متھیاس بوئے نے اپنی گرل فرینڈ، بالی ووڈ کی اداکارہ تاپسی پنو کی دفاع کے لیے آگئے، یاد رہے کہ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے حال ہی میں تاپسی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، جس کی وجہ سے تاپسی کے والدین شدید ذہنی دبائو اور پریشانی کا شکار ہیں۔۔