• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور( نمائندہ جنگ) تھانہ فقیر آباد کی حدود قاضی کلے میں پانچ سالہ لڑکے کو ہوس کا نشانہ بنا دیا۔ شکیل ولد شیر علی سکنہ قاضی کلے نے تھانہ فقیر آباد پولیس کو بتایا کہ اس کا پانچ سالہ بیٹا کاشان گھر کے سامنے کھیل رہاتھا وہ تھوڑی دیر بعد آیا اورروتے ہوئے بتایا کہ اسکے پڑوسی عزت اللہ ولد حبیب اللہ نے اسے پیسے دئیے اور اسے اپنے ساتھ لے گیا اور اس کے ساتھ زبردستی زیادتی کی مدعی اپنے بیٹے اور ملزم کو تھانہ فقیر آباد لے گیا جہاں پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تازہ ترین