• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں چین پہلے نمبر

نئی غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا، کئی عشروں سے نمبرون امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا۔

اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق سن 2020 میں امریکا میں نئی سرمایہ کاری 49 فیصد تک گرگئی، سرمایہ کاری میں 4 فیصد اضافے نے چین کو دوسرے سے پہلے نمبر پر پہنچادیا۔

کورونا وبا کے دور میں سرمایہ کاری کا رخ مشرق کی جانب بڑھ گیا۔

تازہ ترین