• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریض قیدیوں کیلئےالگ وارڈ نہ بنائے جانے پر سیمی جمالی کو نوٹس

11 سال گزرنے کے باوجود جناح اسپتال میں مریض قیدیوں کیلئےالگ وارڈ نہ بنائے جانے پر سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر سیمی جمالی اور جناح اسپتال انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیے۔

 عدالت نے ڈاکٹر سیمی جمالی اور جناح اسپتال انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

درخواست گزار کے مطابق عدالت نے16اکتوبر2010میں قیدیوں کے لیے الگ وارڈ بنانے کا حکم دیا تھا۔

تازہ ترین