• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر قتل کیس، ملزمان اور وکلا کو اگلی سماعت پر حاضر ہونے کا حکم

راولپنڈی(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس صادق محمودخرم پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سابق وزیر اعظم بینظیربھٹو قتل کیس میں ملزمان اور وکلا کو اگلی سماعت پر حاضر ہونے کا حکم جاری کرتے ہوئے سماعت 8مارچ تک ملتوی کردی ہے ، گزشتہ روز ملزمان سمیت دیگر کی حاضری ہوئی جس کے بعد سماعت ملتوی کردی گئی،امکان ہے کہ مقدمہ کی باقاعدہ سماعت آئندہ پیشی پر شروع کردی جائیگی۔

تازہ ترین