• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارن فنڈنگ کیس، اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی بحال، اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) چیف الیکشن کمشنر کی ہدایت پر فارن فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی بحال ہو گئی۔ 20 جنوری کو پی ٹی آئی کے ممنوعہ غیر ملکی فنڈز کی تحقیقات کے درخواست گزار ،اکبر ایس بابر نے سکروٹنی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا ، جس کے بعد سکروٹنی کمیٹی نے کارروائی معطل کر دی تھی ۔

تازہ ترین