• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بھر میں 5 فروری کو عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے 5 فروری کو صوبے بھر میں تعطیل کا اعلان کردیا ہے ،چیف سیکرٹری کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں صوبے بھر میں 5فروری کو عام تعطیل ہو گی۔

تازہ ترین