• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کپ، خرم منظور نے سعید انور کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں خرم منظور  نے ایک اور شاندار سنچری اسکور کر کے لیجنڈ کرکٹر سعید انور کا ریکارڈ توڑ دیا۔

سندھ ٹیم کے خرم منظور نےسینٹرل پنجاب کیخلاف 143 رنز کی اننگز کھیلی، خرم منظور لسٹ اے میں سب سے زیادہ سنچریاں کرنے والے پاکستانی بن گئے۔

 34 سالہ بیٹسمین خرم منظور نے لیجنڈ سعید انور کا ریکارڈ توڑ دیا۔

تازہ ترین