• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کا بختاور بھٹو زرداری کی شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار

مریم نواز کا بختاور بھٹو زرداری کی شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار 


راولپنڈی (مایٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ بختاور کی شادی پر ان کیلئے نیک تمنائیں ہیں اور اللہ انہیں خوشیاں دے۔اس موقع پر ان سے شادی میں مدعو کیے جانے کا سوال کیا گیالیکن انہوں نے اس پر کوئی جواب نہ دیا۔

تازہ ترین